ابنا: برادعی نے ہانگ کانگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر بمباری کی جاسکتی ہے اور انیھں تباہ کیا جاکستا ہے لیکن ایران سے ایٹمی دانش کو نہیں چھینا جاسکتا انھوں نے کہا کہ ارگر اسرائیل یا امیرکہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی تو ایران ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھےگا۔ انھوں نے کہا کہ علاقہ میں بالخصوص لبنان، عراق اور افغانستان میں ثبات قائم کرنے کے لئے مغربی ممالک کو ایران کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ایران کے رواحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نوروز اور نئے سال کے آغاز پر اپنے خطاب میں کہا تھا کہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا گیا تو ایران بھی اسی سطح کا جواب دےگا۔....... /169
21 مارچ 2012 - 19:30
News ID: 304002
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق سربراہ نے ایران کے خلاف ہر قسم کی فوجی کارروائي پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران سے ایٹمی دانش کوفوجی حملہ کے ذریعہ نہیں چھینا جاسکتا اور نہ ہی فوجی کارروائی کے ذریعہ ایران کو پرامن ایٹمی پروگرام سے روکا جاسکتا۔